کبوتری پمپ کیٹ
کبوتری پمپ کیٹ : یہ کیٹ مکبل پمپ میں فیٹ ہوتی ہے اور پمپ کی زندگی اور زیادہ کر دیتی ہے یہ ایک سیل ،ایک رنگ اوردو+دو ہلپرپر مشتبل ہے جو کہ نہیت ہی زیادہ ضرروی ہے پمپ کے لیےاس کا بھی میٹریل اچھا ہوتا ہے اُپ اس کو خرید کر سیل کر سکتے ہے لاہور میں یا پھردوسر شہر میں