Lever Bush Kit Old Model

 لیور بش کٹ اۤولڈ ماڈل: یہ کٹ مکمل ہے اور یہ اۤسمبلی میں فیٹ ہوتی ہے اورفیٹ ہوتے ہی اۤسمبلی میں پرشیر کو بنانا شروع کر دیتی ہےجس سے اۤسمبلی دوسرے پارٹس کو اۤئل کی سپلائی دینا شروع کردیتی ہے اورائل کو جانے میں اۤسانی ہو جاتی ہےیہ کٹ ربڑ کے ایک بہت ہی اۤچھا میٹریل سے تیارہوتی ہے


Lever Bush Kit Old Model



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.