Model 75 Macy's Tractor Call and Arm Shaft Ring | Earn Money Online All World


ماڈل 75میسی ٹریکٹرسیل

 

یہ سیل میسی ٹریکٹر کی ٹامینگ پلیٹ کی شافٹ میں فٹ ہوتی ہے اس سیل کا کام یہ ہوتا ہے کہ یہ سیل موبئل اۤئل کو لیک ہونے سے روکتی ہے اور ڈسٹ وغیرہ کو اندر جانے سے بھی روکتی ہےیہ سیل ربڑ کے ایک بہت ہی اۤچھا میٹریل سے تیار کی جاتی ہے یہ میٹریل اسپشیل ہوتا ہے اس سیل کو اۤپ ھول سیل مارکیٹ سے خرید کر اپنا کسی بھی شہر میں فروخت کر سکتے ہے اور ایک اچھی اۤمدنی کما سکتے ہے



Arm Shaft Ring 


اۤرم شافیٹ رینگ فیٹ ٹریکٹر  یہ رینگ اۤرم شافیٹ میں فٹ ہوتا ہے اور اس کا کام یہ ہے کہ رینگ اۤرم شافیٹ کو جالنے میں اسانی کے ساتھ ٹوس بھی بناتا ہے اوراۤرم شافیٹ کے اندر ائل کو لیک ہونے سے روکتا ہے اوراۤرم شافیٹ کوجام بھی نہیں ہونے دیتا یہ رینگ ایک چھوٹا اور ایک بڑا دوعددکا ایک سیٹ ہوتا ہےیہ رینگ ربڑ کے ایک عام میٹریل سے تیار ہوتا ہے اوریہ میٹریل اچھا ہےایک عام سا اس رینگ کو اۤپ ھول سیل مارکیٹ سے خرید کر اپنا ملک کے کسی بھی شہر میں سیل کر سکتے ہے اور ایک اچھی اۤمدنی کما سکتے ہے


Arm Shaft Ring set




Model 75 Macy's Tractor Call  and  Arm Shaft Ring





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.