منکا ہنڈی ٹریکٹر کے پچھلے حصے میں فیٹ ہوتی ہے جوکے ٹریکٹر کے مین پارٹس کو جالنے میں بہت ہی زیادہ مدد کرتی ہے یہ منکا ھنڈی لوھا کے ایک بہت ہی اچھا میٹریل سے بنائی جاتی ہے اس ھنڈی کو اگراچھی طرح فیٹ نہ کیا جائے تو یہ منکا ھنڈی خراب بھی ہو جاتی ہے اس منکا ھنڈی کو اچھا نٹ اوربولٹ کے ساتھ فیٹ کرے
The bead pot is fitted to the back of the tractor
0
November 10, 2021
Tags