Jack Cat 2018 Model


جک کیٹ 2018 ماڈل 

 

جک کیٹ 2018 ماڈل :یہ جک کیٹ 2018 ماڈل کے ٹریکٹر میں فیٹ ہوتی ہے جو جکوں کو چالنے میں مدد کرتی ہے یہ کیٹ جک کے اۤئل کو لیک ہونے سے روکتی ہے اور پرشیر کو کنٹرول کرتی ہے یہ جک کیٹ ربڑ اور پلاسٹک کے ایک بہت ہی اچھا میٹریل سے تیار کی جاتی ہے

 



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.