Steering wheel
سٹیرنگ کنگی: یہ کنگی سٹیرنگ کے سلیو اور پسٹن میں فیٹ ہوکرسٹیرنگ کو گمانے میں بہت ہی زیادہ مدد کرتی ہےاور سٹیرنگ جام ہونے سے بھی روکتی ہےیہ سٹیرنگ کنگی لوھا کی ایک بہت ہی اچھا مٹیریل سے تیارکی جاتی ہےاس مٹیریل کو جیئنین کہاجاتا ہے اورجیئین بہت ہی اچھا ہوتا ہے