Brake pad plate


Tractor Brake Disc 
 



ٹریکٹر بریک ڈسک یہ ڈسک ٹریکٹر کے ویلوں میں فٹ ہوتی ہےاور بریک کا کام ٹریکٹر کے لیے بہت ہی زیادہ ضروری ہوتا ہےجس سے ٹریکٹر کو کسی بھی جگہ روکنے میں یہ بریک ڈسک بہت ہی زیادہ مدد کرتی ہے یہ بریک ڈسک لوھا اور لیدر کے ایک بہت ہی اچھا میٹریل سے تیار کی جاتی ہےیہ میٹریل بہت ہی اچھا ہوتا ہے اور بہت ہی پیدار ہوتاہے اس بریک ڈسک کو اۤپ ھول سیل سے خرید کر اپنا کسی بھی شہر میں فروخت کر کے ایک اۤچھی اۤمدنی کما سکتے ہے


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.